مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17881

باب: قرآن مجید کی آیت {وَلَا یُبْدِیْنَ زِیْنَتَھُنَّ} کی تفسیر

في قوله (تعالى): ﴿ولا يبدين زينتهن﴾

حدیث نمبر: 17881
١٧٨٨١ - حدثنا (معتمر) (١) عن يونس (٢) عن الحسن قال: الوجه والثياب.
مولانا محمد اویس سرور

حسن قرآن مجید کی آیت { وَلَا یُبْدِیْنَ زِیْنَتَھُنَّ اِلَّا مَاظَھَرَ مِنْھَا } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد کپڑے اور چہرہ ہیں۔

حواشی
(١) في [هـ]: (معمر).
(٢) في [أ، جـ، س، ز، ط، ك، هـ]: زيادة (عن ابن شهاب).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 17881
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 17289»