مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17838

باب: جن حضرات کے نزدیک مستحاضہ کا خاوند اس سے جماع کرسکتا ہے

من قال: يأتي المستحاضة زوجها

حدیث نمبر: 17838
١٧٨٣٨ - حدثنا غندر (عن) (١) شعبة عن حماد في المستحاضة: يأتيها زوجها (وتصوم) (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت حماد فرماتے ہیں کہ مستحاضہ کا خاوند اس سے جماع کرسکتا ہے اور وہ روزہ بھی رکھے گی۔

حواشی
(١) في [س]: (عن شعبة)، وفي [أ، ب، ز، ط، هـ]: (و).
(٢) في [س]: (وتصم).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 17838
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 17247»