مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17826
باب: اگر آدمی باکرہ یا ثیبہ عورت سے شادی کرے تو اس کے پاس کتنا قیام کرے گا؟
في الرجل يتزوج المرأة بكرا (أو) ثيبا، كم يقيم عندها؟
حدیث نمبر: 17826
١٧٨٢٦ - قال حميد: وقال الحسن: (سبعًا) (١) وليلتين.مولانا محمد اویس سرور
حمید کہتے ہیں کہ حسن نے فرمایا: سات اور دو راتیں۔
حواشی
(١) في [أ، ب، س، ز، ط، ك]: (سبع).