مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17819

باب: اگر آدمی باکرہ یا ثیبہ عورت سے شادی کرے تو اس کے پاس کتنا قیام کرے گا؟

في الرجل يتزوج المرأة بكرا (أو) ثيبا، كم يقيم عندها؟

حدیث نمبر: 17819
١٧٨١٩ - حدثنا عبد الأعلى عن يونس عن الحسن قال: (للبكر) (١) ثلاثًا، وللثيب (ليلتين) (٢)] (٣).
مولانا محمد اویس سرور

حسن فرماتے ہیں کہ آدمی باکرہ کے پاس تین دن اور ثیبہ کے پاس دو راتیں ٹھہرے گا۔

حواشی
(١) في [أ، ب]: (يقيم عند البكر).
(٢) في [ط، هـ]: (ليلتان).
(٣) سقط الخبران من [س، ط، هـ].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 17819
تخریج حدیث «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 780، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 10648، 10649، 10647، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 17822، 17823، 17828، ترقيم محمد عوامة: 17228»