مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17795

باب: وہ مرد جس پر حد جاری ہوئی وہ کسی ایسی عورت سے ہی نکاح کرسکتا ہے جس پر حد جاری ہوئی یا کسی اور سے بھی کرسکتا ہے؟

من قال: لا يتزوج محدود إلا محدودة ومن رخص (في) ذلك

حدیث نمبر: 17795
١٧٧٩٥ - حدثنا بكار بن عبد اللَّه عن موسى بن عبيدة عن أخيه عبد اللَّه بن عبيدة أن مولاه لبني حارثة (جلدت) (١) حد الزنى فأراد رجل أن يتزوجها فاستشار أبا هريرة فقال: لا! إلا أن تكون عملت مثل عملها (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عبد اللہ بن عبیدہ فرماتے ہیں کہ بنو حارثہ کی ایک آزاد کردہ باندی پر حد زنا جاری ہوئی۔ ایک آدمی نے اس عورت سے شادی کرنے کا ارادہ کیا اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مشورہ کیا تو انہوں نے فرمایا کہ تمہارا اس سے نکاح درست نہیں یہاں تک کہ تم بھی وہی عمل کرو جو اس نے کیا ہے۔

حواشی
(١) في: (خلدت).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 17795
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): ضعيف؛ لضعف موسى بن عبيدة.
تخریج حدیث «أخرجه الحاكم فى «المستدرك» برقم: 2715، 2800، وأبو داود فى «سننه» برقم: 2052، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 13994، وأحمد فى «مسنده» برقم: 8416، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 4548، 4549، 4550، ترقيم محمد عوامة: 17209»