حدیث نمبر: 17787
١٧٧٨٧ - حدثنا وكيع عن سفيان عن حبيب بن أبي عمرة عن سعيد بن جبير عن ابن عباس قال: ﴿الزَّانِي لَا يَنْكِحُ إِلَّا زَانِيَةً أَوْ مُشْرِكَةً﴾، (يعني) (١) بالنكاح: يجامعها (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما قرآن مجید کی آیت { اَلزَّانِیْ لَا یَنْکِحُ اِلَّا زَانِیَۃً } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس آیت میں نکاح سے مراد مباشرت ہے۔

حواشی
(١) سقط من: [س].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 17787
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح.
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17787، ترقيم محمد عوامة 17202)