مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17782

باب: قرآن مجید کی آیت {اَلزَّانِیْ لَا یَنْکِحُ اِلَّا زَانِیَۃً} کی تفسیر

في قوله (تعالى): ﴿الزاني لا ينكح إلا زانية﴾

حدیث نمبر: 17782
١٧٧٨٢ - حدثنا وكيع عن إسماعيل (عن الشعبي) (١) قال: نساء كن يكرين أنفسهن في الجاهلية.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت شعبی قرآن مجید کی آیت { اَلزَّانِیْ لَا یَنْکِحُ اِلَّا زَانِیَۃً } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد زمانہ جاہلیت کی وہ عورتیں ہیں جو جسم فروشی کرتی تھیں۔

حواشی
(١) سقط من: [أ، ب، س، هـ].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 17782
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 17197»