مصنف ابن ابي شيبه
كتاب النكاح
في قوله (تعالى): ﴿الزاني لا ينكح إلا زانية﴾ باب: قرآن مجید کی آیت {اَلزَّانِیْ لَا یَنْکِحُ اِلَّا زَانِیَۃً} کی تفسیر
حدیث نمبر: 17782
١٧٧٨٢ - حدثنا وكيع عن إسماعيل (عن الشعبي) (١) قال: نساء كن يكرين أنفسهن في الجاهلية.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی قرآن مجید کی آیت { اَلزَّانِیْ لَا یَنْکِحُ اِلَّا زَانِیَۃً } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد زمانہ جاہلیت کی وہ عورتیں ہیں جو جسم فروشی کرتی تھیں۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، ب، س، هـ].