حدیث نمبر: 17779
١٧٧٧٩ - حدثنا غندر عن شعبة عن (يعلى) (١) بن مسلم عن سعيد بن جبير قال: لا يزني إلا بزانية أو مشركة.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت سعید بن جبیر قرآن مجید کی آیت { اَلزَّانِیْ لَا یَنْکِحُ اِلَّا زَانِیَۃً } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ وہ زانیہ یا مشرکہ سے زنا کرتا ہے۔

حواشی
(١) في [س]: (علي).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 17779
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17779، ترقيم محمد عوامة 17194)