مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17766

باب: قرآن مجید کی آیت {لَا یَحِلُّ لَکَ النِّسَائُ مِنْ بَعْدُ} کی تفسیر کا بیان

في قوله تعالى: ﴿لا (يحل) لك النساء من بعد﴾

حدیث نمبر: 17766
١٧٧٦٦ - حدثنا ابن إدريس عن ليث عن مجاهد قال: من مسلمة ولا نصرانية ولا كافرة.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت مجاہد قرآن مجید کی آیت { لَا یَحِلُّ لَکَ النِّسَائُ مِنْ بَعْدُ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ (اس کے بعد آپ کے لئے کوئی عورت حلال نہیں) نہ کوئی مسلمان عورت، نہ عیسائی عورت اور نہ کافر عورت۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 17766
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 17770، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» (1/455)، (1/454) [دون رقم في الترقيم المختار]، ترقيم محمد عوامة: 17183»