حدیث نمبر: 17766
١٧٧٦٦ - حدثنا ابن إدريس عن ليث عن مجاهد قال: من مسلمة ولا نصرانية ولا كافرة.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت مجاہد قرآن مجید کی آیت { لَا یَحِلُّ لَکَ النِّسَائُ مِنْ بَعْدُ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مسلمان عورتیں مراد ہیں نہ کہ عیسائی اور کافر عورتیں۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 17766
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17766، ترقيم محمد عوامة 17183)