مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17748
باب: قرآن مجید کی آیت {وَالْمُحْصَنَاتُ مِنَ النِّسَائِ} کی تفسیر
في قوله (تعالى): ﴿والمحصنات من النساء﴾
حدیث نمبر: 17748
١٧٧٤٨ - وقال غيره: سبايا العدو يوطان إذا (ما) (١) (سبيت) (٢) أزواجهن.مولانا محمد اویس سرور
دوسرے حضرات فرماتے ہیں کہ دشمن کی قیدی عورتوں سے اس صورت میں جماع کیا جاسکتا ہے جب ان کے خاوند بھی قید کئے گئے ہوں۔
حواشی
(١) سقط من: [جـ].
(٢) في [أ، ب، جـ]: (شئت)، وفي [س]: (سئبت).