مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17746
باب: قرآن مجید کی آیت {وَالْمُحْصَنَاتُ مِنَ النِّسَائِ} کی تفسیر
في قوله (تعالى): ﴿والمحصنات من النساء﴾
حدیث نمبر: 17746
١٧٧٤٦ - وقال عكرمة: هو الزنى ﴿إِلَّا مَا مَلَكَتْ أَيْمَانُكُمْ﴾.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عکرمہ فرماتے ہیں کہ وہ زنا ہے سوائے ان عورتوں کے جو تمہاری ملکیت میں ہوں۔