مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17744
باب: قرآن مجید کی آیت {وَالْمُحْصَنَاتُ مِنَ النِّسَائِ} کی تفسیر
في قوله (تعالى): ﴿والمحصنات من النساء﴾
حدیث نمبر: 17744
١٧٧٤٤ - حدثنا غندر عن ابن جريج عن عطاء قال: هو الزنى.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ وہ زنا ہے۔