مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17734
باب: قرآن مجید کی آیت {وَالْمُحْصَنَاتُ مِنَ النِّسَائِ} کی تفسیر
في قوله (تعالى): ﴿والمحصنات من النساء﴾
١٧٧٣٤ - حدثنا عبد الأعلى عن سعيد عن قتادة عن أبي الخليل أن أبا علقمة الهاشمي حدثنا أن أبا سعيد الخدري حدثهم أن (النبي بعث) (١) يوم حنين سرية ⦗٤٠١⦘ فأصابوا حيًا من العرب يوم أوطاس فهزموهم وقتلوهم؛ وأصابوا لهم نساء لهن أزواج، فكان أناس من أصحاب النبي ﷺ ((تأثموا) (٢) من غشيانهن) (٣) من أجل أزواجهن فأنزل اللَّه: ﴿وَالْمُحْصَنَاتُ مِنَ (النِّسَاءِ) (٤) إِلَّا مَا مَلَكَتْ أَيْمَانُكُمْ﴾، منهن (فحلال) (٥) لكم (٦).حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ بیان فرماتے ہیں کہ حضور ﷺ نے حنین کی جنگ میں ایک لشکر روانہ فرمایا۔ اوطاس کے دن ان کا عرب کے ایک قبیلے سے سامنا ہوا تو انہوں نے اس قبیلے کو شکست دی اور ان کے لوگوں کو قتل کیا، اور ان کی بعض ایسی عورتیں قید کرلیں جن کے خاوند تھے۔ بعض صحابہ کرام رضی اللہ عنہم نے ان کے خاوندوں کی وجہ سے ان سے جماع کرنے کو گناہ سمجھا۔ اس پر اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید کی یہ آیت نازل فرمائی { وَالْمُحْصَنَاتُ مِنَ النِّسَائِ إلاَّ مَا مَلَکَتْ أَیْمَانُکُمْ } یعنی ان میں سے جو تمہاری باندیاں بن جائیں وہ تمہارے لئے حلال ہیں۔