مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 1773
باب: قرآن مجید کی آیت «او لامسته النساء» کی تفسیر
قوله: ﴿أو لامستم النساء﴾
حدیث نمبر: 1773
١٧٧٣ - حدثنا حفص عن الأعمش عن حبيب عن سعيد بن جبير عن ابن عباس قال: هو الجماع (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ اس سے مراد جماع ہے۔