مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17726
باب: اس آدمی کا کیا حکم ہے جس کا کسی عورت سے نکاح ہو لیکن وہ اپنی بیوی کے ساتھ شرعی ملاقات سے پہلے کہیں زنا کربیٹھے؟
في الرجل يتزوج المرأة فيفجر قبل أن يدخل بها
حدیث نمبر: 17726
١٧٧٢٦ - حدثنا ابن إدريس عن أشعث عن أبي الزبير عن جابر (١).مولانا محمد اویس سرور
اشعث، ابو الزبیر کے واسطے سے حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں۔