مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17716

باب: قرآن مجید کی آیت {وَلٰکِنْ لَا تُوَاعِدُوْھُنَّ سِرًّا} کی تفسیر

في قوله (تعالى): ﴿(ولكن) لا تواعدوهن﴾

حدیث نمبر: 17716
١٧٧١٦ - حدثنا وكيع عن سفيان عن سلمة بن كهيل عن مسلم البطين عن (سعيد) (١) قال: لا يقاضيها بالعدة أن لا تزوج غيره.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت سعید قرآن مجید کی آیت { وَلٰکِنْ لَا تُوَاعِدُوْھُنَّ سِرًّا } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ مرد عورت سے اس بات کا تقاضا نہ کرے کہ وہ کسی دوسرے سے شادی نہ کرے۔

حواشی
(١) في [جـ]: (سعد).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 17716
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 12167، ترقيم محمد عوامة: 17142»