مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطهارة
(النخاعة) والبزاق (يقع) في البئر باب: اگر کنویں میں تھوک یا بلغم گر جائے تو کیا حکم ہے؟
حدیث نمبر: 1771
١٧٧١ - حدثنا وكيع عن الربيع عن الحسن -في (النخامة) (١) تقع في الماء- قال: ألقها، وتوضأ.مولانا محمد اویس سرور
حسن پانی میں گری ہوئی تھوک کے بارے میں فرماتے ہیں کہ اسے نکال کر وضو کرلو۔
حواشی
(١) في [أ، خ]: (النخاعة).