مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17709
باب: جن حضرات کے نزدیک آقا کی اجازت کے بغیر شادی کرنے والا غلام زانی ہے
من كره للعبد أن يتزوج بغير إذن سيده وقال: إن تزوج فهو عاهر
حدیث نمبر: 17709
١٧٧٠٩ - حدثنا يزيد بن هارون قال: أخبرنا سعيد بن أبي عروبة عن أيوب عن نافع عن ابن عمر أنه كان إذا تزوج عبده بغير إذن ضربه الحد (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کا معمول تھا کہ جب ان کا غلام ان کی اجازت کے بغیر شادی کرلیتا تو وہ اس پر حد جاری فرماتے۔