مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17695

باب: قرآن مجید کی آیت {وَلاَ جُنَاحَ عَلَیْکُمْ فِیمَا عَرَّضْتُمْ بِہِ مِنْ خِطْبَۃِ النِّسَائِ} (ترجمہ)’’اور تم پرکوئی حرج نہیںکہ تم عورتوں کو نکاح کا پیغام دو‘‘ کی تفسیر

في قوله تعالى: ﴿(ولا) جناح عليكم فيما عرضتم به من خطبة النساء﴾

حدیث نمبر: 17695
١٧٦٩٥ - حدثنا شبابة عن ورقاء عن ابن أبي نجيح عن مجاهد ﴿فِيمَا عَرَّضْتُمْ بِهِ مِنْ خِطْبَةِ (النِّسَاءِ) (١)﴾، قال: قول الرجل للمرأة: إنك لجميلة وإنك (لنافقة) (٢) وإنك لإلي خير، وليكن ذكر خطبتها في نفسه، لا يبديه لها، هذا كله حل معروف.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت مجاہد قرآن مجید کی آیت { وَلاَ جُنَاحَ عَلَیْکُمْ فِیمَا عَرَّضْتُمْ بِہِ مِنْ خِطْبَۃِ النِّسَائِ } : ” اور تم پر کوئی حرج نہیں کہ تم عورتوں کو اشارۃً نکاح کا پیغام دو “ کے بارے میں فرماتے ہیں کہ آدمی عورت سے کہے گا کہ تو خوبصورت ہے، تو مرغوب ہے اور خیر کے راستے پر ہے۔ اور پیام نکاح کا تذکرہ اس کے دل میں رہنا چاہیے ۔ اسے عورت کے سامنے ظاہر نہ کرے اور یہ سب حلال اور نیکی ہے۔

حواشی
(١) في [س، ط، ك، هـ]: (النكاح)، وفي [أ، ب، جـ، ز]: (النساء).
(٢) في [هـ، س]: (لنافعة).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 17695
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 17682، 17686، ترقيم محمد عوامة: 17121»