مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17683

باب: قرآن مجید کی آیت {وَلاَ جُنَاحَ عَلَیْکُمْ فِیمَا عَرَّضْتُمْ بِہِ مِنْ خِطْبَۃِ النِّسَائِ} (ترجمہ)’’اور تم پرکوئی حرج نہیںکہ تم عورتوں کو نکاح کا پیغام دو‘‘ کی تفسیر

في قوله تعالى: ﴿(ولا) جناح عليكم فيما عرضتم به من خطبة النساء﴾

حدیث نمبر: 17683
١٧٦٨٣ - حدثنا ابن إدريس عن ليث عن مجاهد قال: يقول: إنك لجميلة وإنك (لنافقة) (١) وإنك لإليَّ خير.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ وہ کہ سکتا ہے کہ تو خوبصورت ہے، تو مرغوب ہے، تو خیر کے راستے پر ہے۔

حواشی
(١) في [س، هـ]: (لنافعة).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 17683
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 17682، 17698، ترقيم محمد عوامة: 17109»