مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17666
باب: آدمی حیض کی حالت میں بیوی کے ساتھ کیا کر سکتا ہے؟
في الرجل ما له من امرأته إذا كانت حائضا؟
حدیث نمبر: 17666
١٧٦٦٦ - حدثنا شريك عن جابر عن عامر قال: يأتيها ما (أخطأ) (١) الدم.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عامر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حائضہ کا خون آدمی کونہ لگے تو وہ اس سے تعلق کرسکتا ہے۔
حواشی
(١) في [أ، ب، س، هـ]: (أحط).