مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17647
باب: بیوی سے لواطت کی حرمت کا بیان
ما جاء إتيان النساء في أدبارهن، وما جاء فيه من الكراهة
حدیث نمبر: 17647
١٧٦٤٧ - حدثنا عبد الأعلى عن سعيد عن قتادة عن عقبة بن (وساج) (١) قال: (قال أبو) (٢) الدرداء: وهل يفعل ذلك إلا كافر (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو الدرداء رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ یہ کام (یعنی لواطت) تو صرف کافر ہی کرسکتا ہے۔
حواشی
(١) في [أ، ب، س، هـ]: (وشاح).
(٢) في [ز]: (عن أبي).