مصنف ابن ابي شيبه
كتاب النكاح
من كره أن يتزوجها باب: جن حضرات کے نزدیک اس عورت سے نکاح کرنا مکروہ ہے جس سے زنا کیا
حدیث نمبر: 17640
١٧٦٤٠ - حدثنا وكيع عن إسماعيل عن الشعبي قال: قالت عائشة: (لا يزالان) (١) (زانيين) (٢) ما (اصطحبا) (٣) (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا (اس شخص کے بارے میں جو کسی عورت سے زنا کرنے کے بعد شادی کرنا چاہے) فرماتی ہیں کہ وہ ساتھ رہ کر بھی زانی ہی رہیں گے۔
حواشی
(١) في [س]: (لدين).
(٢) في [أ، ب]: (زانيان).
(٣) في [أ، ب، ز، ك]: (ما اصطحبوا)، وفي [جـ، ط]: (اصطحبا)، وسقط من: [س]، وفي [هـ]: (اصطلحا).