مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 1764
باب: جن حضرات کے نزدیک مس ذکر سے وضو نہیں ٹوٹتا
من كان لا يرى فيه وضوءا
حدیث نمبر: 1764
١٧٦٤ - حدثنا ابن فضيل عن مغيرة عن إبراهيم قال: لا بأس أن يمس الرجل ذكره في الصلاة.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ دوران نماز ذکر کو ہاتھ لگانے میں کوئی حرج نہیں۔