مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17629

باب: ایک آدمی کسی عورت سے زنا کرنے کے بعد اس سے شادی کرسکتا ہے

في الرجل يفجر بالمرأة ثم (يتزوجها)، من رخص فيه

حدیث نمبر: 17629
١٧٦٢٩ - حدثنا وكيع عن عمر بن الوليد عن عكرمة قال: لا بأس! هو بمنزلة رجل سرق نخلة ثم اشتراها.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عکرمہ اس نکاح کے بارے میں فرماتے ہیں کہ اس میں کوئی حرج نہیں۔ اس شخص کی مثال ایسے ہے جیسے کوئی شخص کھجور چوری کرے پھر اسے خرید لے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 17629
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 17055»