مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17616
باب: دو چچا زاد بہنوں کو نکاح میں جمع کرنے کا بیان
في الجمع بين ابنتي العم
حدیث نمبر: 17616
١٧٦١٦ - حدثنا سهل بن يوسف عن (عمرو) (١) عن الحسن أنه كان يكره أن يجمع بين القرابة من أجل القطيعة.مولانا محمد اویس سرور
حسن قطع رحمی کے اندیشے سے اس بات کو مکروہ خیال فرماتے تھے کہ دو رشتہ دار عورتوں کو نکاح میں جمع کیا جائے۔
حواشی
(١) في [س]: (عمر).