مصنف ابن ابي شيبه
كتاب النكاح
في الجمع بين ابنتي العم باب: دو چچا زاد بہنوں کو نکاح میں جمع کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 17616
١٧٦١٦ - حدثنا سهل بن يوسف عن (عمرو) (١) عن الحسن أنه كان يكره أن يجمع بين القرابة من أجل القطيعة.مولانا محمد اویس سرور
حسن قطعی رحمی کے اندیشے سے اس بات کو مکروہ خیال فرماتے تھے کہ دو چچا زاد بہنوں کو نکاح میں جمع کیا جائے۔
حواشی
(١) في [س]: (عمر).