حدیث نمبر: 17607
١٧٦٠٧ - حدثنا وكيع عن زكريا عن الشعبي قال: (سألته) (١) عن امرأة نكحت على خالتها من الرضاعة قال: يفرق بينهما.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت زکریا فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت شعبی سے سوال کیا کہ ایک عورت کے منکوحہ ہونے کی صورت میں اس کی رضاعی خالہ سے نکاح کیا گیا تو کیا حکم ہے ؟ انہوں نے فرمایا کہ دونوں کے درمیان جدائی کرائی جائے گی۔

حواشی
(١) في [أ، س، ط، هـ]: (سألت).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 17607
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17607، ترقيم محمد عوامة 17034)