مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17595

باب: اگر ایک آدمی کسی عورت کوطلاق دے تو کیا اس کی عدت میں اس کی بہن سے شادی کرسکتا ہے؟

في الرجل يكون تحته المرأة فيطلقها فيتزوج أختها في عدتها

حدیث نمبر: 17595
١٧٥٩٥ - حدثنا جرير عن مغيرة عن إبراهيم قال: لا (يتزوج) (١) المرأة في عدة أختها منه.
مولانا محمد اویس سرور

ابراہیم فرماتے ہیں کہ کسی عورت کو طلاق دے کر اس کی عدت میں اس کی بہن سے شادی نہیں کی جاسکتی۔

حواشی
(١) في [أ، ب، س]: (تتزوج).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 17595
تخریج حدیث «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 1746، ترقيم محمد عوامة: 17023»