مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 1758
باب: جن حضرات کے نزدیک مس ذکر سے وضو نہیں ٹوٹتا
من كان لا يرى فيه وضوءا
حدیث نمبر: 1758
١٧٥٨ - حدثنا ابن فضيل عن الأعمش عن المنهال عن سعيد بن جبير عن ابن عباس: مثله (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے بھی یونہی منقول ہے۔