مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17578

باب: اگر ایک آدمی کے نکاح میں چار عورتیںہوں اور وہ ایک کو طلاق دے دے تو طلاق یافتہ کی عدت پوری ہونے تک پانچویں سے نکاح کرنا جن حضرات کے نزدیک مکروہ ہے

في (الرجل) (يكون) (تحته) أربع نسوة فيطلق إحداهن، من كره أن (يتزوج) خامسة حتى (تنقضي) عدة التي (طلق)

حدیث نمبر: 17578
١٧٥٧٨ - حدثنا [حفص عن أشعث عن ابن سيرين عن عبيدة في رجل طلق امرأته وله أربع نسوة قال: لا يحل له أن يتزوج الخامسة حتى تنقضي عدة التي طلق] (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عبیدہ فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی کے نکاح میں چار عورتیں ہوں اور وہ ایک کو طلاق دے دے تو طلاق یافتہ کی عدت پوری ہونے تک اس کے لئے پانچویں سے نکاح کرنا حلال نہیں۔

حواشی
(١) سقط الخبر من: [جـ].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 17578
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 17008»