مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17564
باب: گم شدہ شخص واپس آئے اور اس کی بیوی شادی کرچکی ہو تو کیا حکم ہے؟
في المفقود يجيء وقد تزوجت امرأته
حدیث نمبر: 17564
١٧٥٦٤ - قال حميد: فدخلت على المرأة التي قضى فيها هذا، فقالت: فأعنت زوجي الآخر بوليدة (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت حمید کہتے ہیں کہ میں اس عورت کے پاس گیا جس کے بارے میں یہ فیصلہ ہوا تھا تو اس نے کہا کہ میں نے ایک باندی دے کر اپنے دوسرے خاوند کی مدد کی۔
حواشی
(١) مجهول، لجهالة المرأة.