مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17554
باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ شوہرکے گم ہوجانے کی صورت میںوہ عدت گزارکر نکاح کرسکتی ہے انتظار نہیںکرے گی
من قال: تعتد وتزوج ولا تربص
حدیث نمبر: 17554
١٧٥٥٤ - حدثنا حفص عن داود عن سعيد بن المسيب في الفقيد بين الصفين: تربص امرأته سنة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن مسیب دونوں صفوں کے درمیان (میدان جنگ میں) گم ہوجانے والے کے بارے میں فرماتے ہیں کہ اس کی بیوی ایک سال انتظار کرے گی۔