مصنف ابن ابي شيبه
كتاب النكاح
من قال: تعتد وتزوج ولا تربص باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ شوہرکے گم ہوجانے کی صورت میںوہ عدت گزارکر نکاح کرسکتی ہے انتظار نہیںکرے گی
حدیث نمبر: 17554
١٧٥٥٤ - حدثنا حفص عن داود عن سعيد بن المسيب في الفقيد بين الصفين: تربص امرأته سنة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن مسیب گم ہوجانے والے کے بارے میں فرماتے ہیں کہ اس کی بیوی ایک سال عدت گذارے گی۔