مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17552

باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ شوہرکے گم ہوجانے کی صورت میںوہ عدت گزارکر نکاح کرسکتی ہے انتظار نہیںکرے گی

من قال: تعتد وتزوج ولا تربص

حدیث نمبر: 17552
١٧٥٥٢ - حدثنا أبو خالد عن داود عن سعيد بن المسيب في الفقيد بين الصفين قال: تعتد امرأته سنة.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت سعید بن مسیب دونوں صفوں کے درمیان (میدان جنگ میں) گم ہوجانے والے کے بارے میں فرماتے ہیں کہ اس کی بیوی ایک سال عدت گزارے گی۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 17552
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 12326، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 17557، ترقيم محمد عوامة: 16984»