مصنف ابن ابي شيبه
كتاب النكاح
من قال: تعتد وتزوج ولا تربص باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ شوہرکے گم ہوجانے کی صورت میںوہ عدت گزارکر نکاح کرسکتی ہے انتظار نہیںکرے گی
حدیث نمبر: 17552
١٧٥٥٢ - حدثنا أبو خالد عن داود عن سعيد بن المسيب في الفقيد بين الصفين قال: تعتد امرأته سنة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن مسیب گم ہوجانے والے کے بارے میں فرماتے ہیں کہ اس کی بیوی ایک سال عدت گزارے گی۔