مصنف ابن ابي شيبه
كتاب النكاح
من قال: تعتد وتزوج ولا تربص باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ شوہرکے گم ہوجانے کی صورت میںوہ عدت گزارکر نکاح کرسکتی ہے انتظار نہیںکرے گی
حدیث نمبر: 17550
١٧٥٥٠ - حدثنا عبد الأعلى عن معمر عن الزهري عن سعيد بن المسيب أن عمر بن الخطاب وعثمان بن عفان (قالا) (١) في امرأة المفقود: (تربص) (٢) أربع سنين ⦗٣٥٧⦘ وتعتد أربعة أشهر وعشرًا (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمر بن خطاب اور حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ ما فرماتے ہیں کہ عورت شوہر کے گم ہوجانے کی صورت میں چار سال انتظار کرے گی اور چار مہینے دس دن عدت گزارے گی۔
حواشی
(١) في [س]: (قال).
(٢) في [ز]: (نتربص).