مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17547

باب: جس عورت کا خاوند گم ہوجائے، جن حضرات کے نزدیک وہ شادی نہیں کرسکتی

في امرأة المفقود، من قال: ليس لها أن تزوج

حدیث نمبر: 17547
١٧٥٤٧ - حدثنا أبو أسامة عن هشام عن محمد قال: لا تزوج امرأة المفقود حتى يأتيها يقين موت زوجها.
مولانا محمد اویس سرور

محمد فرماتے ہیں کہ جس عورت کا خاوند گم ہوجائے وہ شادی نہیں کرسکتی یہاں تک کہ اسے خاوند کی موت کا یقین ہوجائے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 17547
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 16979»