مصنف ابن ابي شيبه
كتاب النكاح
في امرأة المفقود، من قال: ليس لها أن تزوج باب: جس عورت کا خاوند گم ہوجائے، جن حضرات کے نزدیک وہ شادی نہیں کرسکتی
حدیث نمبر: 17547
١٧٥٤٧ - حدثنا أبو أسامة عن هشام عن محمد قال: لا تزوج امرأة المفقود حتى يأتيها يقين موت زوجها.مولانا محمد اویس سرور
محمد فرماتے ہیں کہ جس عورت کا خاوند گم ہوجائے وہ شادی نہیں کرسکتی یہاں تک کہ اسے خاوند کی موت کا یقین ہوجائے۔