مصنف ابن ابي شيبه
كتاب النكاح
في امرأة المفقود، من قال: ليس لها أن تزوج باب: جس عورت کا خاوند گم ہوجائے، جن حضرات کے نزدیک وہ شادی نہیں کرسکتی
حدیث نمبر: 17544
١٧٥٤٤ - حدثنا جرير عن مغيرة (عن إبراهيم في امرأة) (١) تفقد زوجها أو (٢) يأخذ (هـ) (٣) العدو، قال: (تصبر) (٤) فإنما هي (امرأته) (٥)، يصيبها ما أصاب النساء حتى (يجيء) (٦) زوجها أو (يبلغها) (٧) أنه مات.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم اس عورت کے بارے میں جس کا خاوند گم ہوجائے یا اسے دشمن پکڑ لیں فرماتے ہیں کہ وہ صبر کرے، کیونکہ وہ ایک عورت ہے اور عورتوں کو ایسے حالات پیش آتے ہیں۔ وہ اس وقت اس کی بیوی رہے گی یہاں تک کہ اس کا خاوند واپس آجائے یا مرجائے۔
حواشی
(١) تكرر في: [س].
(٢) في [ز]: زيادة (يبلغها أنه مات).
(٣) في [س]: سقط (هـ).
(٤) في [س]: (تصير).
(٥) في [ز، ك، جـ]: (امرأة).
(٦) في [س]: (تجيء).
(٧) في [س]: (يقبلها).