مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17536

باب: جب خلوت کے لئے دروازہ بند کردیا اور پردہ ڈال دیا تو مہر واجب ہوگیا

من قال: إذا أغلق الباب (وألقى) الستر ققد وجب الصداق

حدیث نمبر: 17536
١٧٥٣٦ - حدثنا وكيع عن علي بن مبارك عن يحيى بن أبي كثير عن محمد بن عبد الرحمن بن ثوبان أن رجلًا (اجتلى) (١) (امرأته) (٢) في طريق فجعل لها عمر ⦗٣٥٤⦘ الصداق كاملًا (٣).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت محمد بن عبد الرحمن بن ثوبان فرماتے ہیں کہ ایک آدمی نے راستہ میں اپنی بیوی کو بے پردہ کرکے دیکھا تو حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے اس کے لئے پورے مہر کا فیصلہ فرمایا۔

حواشی
(١) في [أ، ب، س، ط، ز، هـ]: (اختلى).
(٢) في [هـ]: (بامرأته).
(٣) منقطع؛ ابن ثوبان لم يدرك عمر.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 17536
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 16968»