مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17511

باب: قرآن مجید کی آیت: {فَأْتُوْھُنَّ مِنْ حَیْثُ أَمَرَکُمُ اللّٰہُ} (ترجمہ)’’تم بیویوں سے یوں ملو جیسے ملنے کا نے حکم دیا ہے‘‘

في قوله: ﴿فأتوهن من حيث أمركم الله﴾

حدیث نمبر: 17511
١٧٥١١ - حدثنا ابن علية عن خالد عن عكرمة: ﴿فَأْتُوهُنَّ مِنْ حَيْثُ أَمَرَكُمُ اللَّهُ﴾ قال: من حيث أمركم أن (تعتزلوا) (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عکرمہ قرآن مجید کی آیت : { فَأْتُوْھُنَّ مِنْ حَیْثُ أَمَرَکُمُ اللّٰہُ } : ” تم بیویوں سے یوں ملو جیسے ملنے کا اللہ نے حکم دیا ہے “ کے بارے میں فرماتے ہیں کہ ان کے پاس اسی جگہ سے آؤ جہاں سے تمہیں دور رہنے کا حکم دیا تھا۔ یعنی حالت حیض میں۔

حواشی
(١) في [أ، ب، س، هـ]: (تعزلوا).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 17511
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 16943»