حدیث نمبر: 1751
١٧٥١ - حدثنا معن بن عيسى عن محمد بن عبد اللَّه بن أخي الزهري (قال: سمعت الزهري) (١) يقول: من مس (ذكره) (٢)، توضأ.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت زہری فرماتے ہیں کہ جس نے شرم گاہ کو چھوا وہ وضو کرے۔

حواشی
(١) سقط ما بين القوسين في [هـ].
(٢) في [خ، د، ك]: (دبره).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطهارة / حدیث: 1751
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1751، ترقيم محمد عوامة 1746)