مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17496

باب: قرآن مجید کی آیت: {نِسَاؤُکُمْ حَرْثٌ لَکُمْ}’’تمہاری عورتیں تمہاری کھیتیاں ہیں‘‘ کا بیان

في قوله تعالى: ﴿نساؤكم حرث لكم﴾

حدیث نمبر: 17496
١٧٤٩٦ - حدثنا أبو بكر بن عياش عن أبي إسحاق عن زائدة بن عمير عن ابن عباس في قوله (١): ﴿نِسَاؤُكُمْ (حَرْثٌ لَكُمْ) (٢)﴾ قال: من شاء أن يعزل فليعزل ومن شاء أن لا يعزل فلا يعزل (٣).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما قرآن مجید کی آیت : { نِسَاؤُکُمْ حَرْثٌ لَکُمْ }” تمہاری عورتیں تمہاری کھیتیاں ہیں “ کے بارے میں فرماتے ہیں کہ جو عزل کرنا چاہے کرلے اور جو نہ کرنا چاہے نہ کرے۔

حواشی
(١) في [أ، ب]: زيادة (تعالى).
(٢) سقط من: [أ، ب، جـ، ك، ز].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 17496
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح.
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 17405، ترقيم محمد عوامة: 16928»