مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17480
باب: وہ عورت جسے حیض نہ آتا ہو اس کا استبراء جن حضرات کے نزدیک ڈیڑھ مہینہ ہوگا
(في الوصيفة) من قال: (يستبرئ) بشهر ونصف
حدیث نمبر: 17480
١٧٤٨٠ - [و] (١) عن أبي معشر عن إبراهيم (قالا) (٢): شهر ونصف.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن مسیب اور ابراہیم دونوں فرماتے ہیں کہ (جس باندی کو حیض نہ آتا ہو اس کا استبراء) ڈیڑھ ماہ ہے۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، هـ، ز، جـ، ب، س].
(٢) في [أ، ب، جـ، هـ، س، ط، ز]: (قال).