مصنف ابن ابي شيبه
كتاب النكاح
(في الوصيفة) من قال: (يستبرئ) بشهر ونصف باب: وہ عورت جسے حیض نہ آتا ہو اس کا استبراء جن حضرات کے نزدیک ڈیڑھ مہینہ ہوگا
حدیث نمبر: 17478
١٧٤٧٨ - [حدثنا ابن نمير عن محمد بن إسحاق عن عطاء قال: قال عمر: إن كانت لا تحيض (فأربعون) (١) يومًا] (٢) (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جس باندی کو حیض نہ آتا ہو تو اس کا استبراء چالیس دن ہے۔
حواشی
(١) في [جـ]: (فأربعين).
(٢) سقط الحديث من: [ز].
(٣) منقطع؛ عطاء لم يدرك عمر.