مصنف ابن ابي شيبه
كتاب النكاح
(في الوصيفة) من قال: (يستبرئ) بشهر ونصف باب: وہ عورت جسے حیض نہ آتا ہو اس کا استبراء جن حضرات کے نزدیک ڈیڑھ مہینہ ہوگا
حدیث نمبر: 17477
١٧٤٧٧ - حدثنا (١) المحاربي (عن) (٢) الشيباني عن حماد قال: يستبرئها بخمسة وأربعين يومًا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حماد فرماتے ہیں کہ جس باندی کو حیض نہ آتا ہو تو اس کا استبراء پینتالیس دن ہے۔
حواشی
(١) في [ك]: (عبد الرحمن بن محمد).
(٢) في [س]: (من).