مصنف ابن ابي شيبه
كتاب النكاح
(في الوصيفة) من قال: (يستبرئ) بشهر ونصف باب: وہ عورت جسے حیض نہ آتا ہو اس کا استبراء جن حضرات کے نزدیک ڈیڑھ مہینہ ہوگا
حدیث نمبر: 17476
١٧٤٧٦ - حدثنا الفضل بن دكين عن (١) النعمان عن قتادة وعطاء (قالا) (٢): (يستبرئ) (٣) الجارية التي لم تحض بخمسة وأربعين يومًا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت قتادہ اور حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ جس باندی کو حیض نہ آتا ہو تو اس کا استبراء پینتالیس دن ہے۔
حواشی
(١) في [س]: زيادة (أبي).
(٢) في [س]: (قال).
(٣) في [ب]: (تستبرئ)، وفي [جـ]: (تستبرا).